ملتان (نوائے وقت رپورٹ) شیتل ماڑی ملتان میں پولیس نے کارروائی کر کے ٹرک سے 3200 کلو چرس برآمد کر لی۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ چرس کراچی منتقل کی جا رہی تھی۔
ملتان: پولیس کارروائی، ٹرک سے 3200 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار
Apr 25, 2014