پاکستان کی ایران کو پانچویں سرحدی محافظ کی بازیابی کیلئے تعاون کی یقین دہانی

تہران (آن لائن) پاکستان نے ایران کو پانچویں مغوی گارڈ کی بازیابی کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن