ہیوسٹن (اے پی اے) امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کی شریک چیئرپرسن‘ کانگریس ویمن شیلا جیکسن نے کہا ہے کہ بحیثیت شریک چیئرمین پاکستانی کاکس ان کی یہی کوشش رہی ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان بہتر تعلقات قائم ہوں، پاکستانی طلبہ کو چاہئے کہ وہ امریکی سیاست میں بھی متحرک ہوں، ہو سکتا ہے کہ آپ میں سے کوئی آئندہ امریکہ کا صدر منتخب ہو جائے۔