دعا کی بدولت ہماری شخصیت کا چھوٹا سا جزیرہ اپنے آپ کو یک دم بحر بیکراں میں پاتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں حقیقت مطلقہ سے ہم کنار ہو کر ہماری شخصیت میں طاقت اور وسعت پیدا ہوتی ہے۔ مختلف انسانوں پر دعا کے مختلف اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ (خطبہ ’’تصور خدا اور دعا کا مفہوم‘‘ سے اقتباس)
طاقت اور وسعت
Apr 25, 2015