اخلاقی اور ذہنی قوت

ہم نے پاکستان حاصل کر لیا، کسی خونیں جنگ کے بغیر، امن کے ساتھ، اخلاقی اور ذہنی قوت کے بل پر، یوں ہم نے ثابت کر دکھایا کہ ہم سچے اور ہمارا مقصد بھی سچا تھا، پاکستان اب ایک قطعی اور اٹل حقیقت ہے، اسے کبھی ختم نہیں کیا جا سکتا۔
(نشری بیان، 30 اکتوبر 1947ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر دی نیشن