کراچی میں ضمنی انتخابات ملک بھر میں شفاف الیکشن کا ثبوت ہے : چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا خان نے این اے 246 میں ضمنی انتخاب پر بہترین انعقاد پر تمام عملے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ کراچی کے ضمنی انتخاب ملک میں شفاف انتخاب کا ثبوت ہیں۔ رینجرز، پولیس اور سیاسی جماعتوں نے خوش اسلوبی سے الیکشن کا انعقاد کیا۔
چیف الیکشن کمشنر



ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...