آئی جی بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، قائداعظم ریذیڈنسی کی حفاظت یقینی بنانے کا فیصلہ

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) آئی جی بلوچستان اکبر درانی کی زیر صدارت قائداعظم ریذیڈنسی کی حفاظت و دیگر امور سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قائداعظم ریذیڈنسی کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

قالئداعظم ریذیڈنسی


ای پیپر دی نیشن