روسی ہیکرز کا امریکی محکمہ دفاع کمپیوٹر نیٹ ورک پر سائبرحملے کا انکشاف

Apr 25, 2015

واشنگٹن (آن لائن)امریکی وزیردفاع آشٹن کارٹر نے گزشتہ روز کہا ہے کہ روسی ہیکرز محکمہ دفاع کے غیر خفیہ کمپیوٹر نیٹ ورک تک سال رواں کے اوائل میں رسائی حاصل کر نے میں کامیاب رہے ۔کارٹر کہا کہ ہم نے فوراً ہی اس واقعہ کی شناخت کرلی اور 24گھنٹے کے اندر دراندازوں کی تلاش کے لئے ٹیم بھیج دی۔

مزیدخبریں