ملیریا سے بچائو کی پہلی ویکسین افریقہ میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

انگلینڈ(نیٹ نیوز) ملیریا سے بچائو کیلئے تیار کی گئی دنیا کی پہلی ویکسین رواں سال اکتوبر میں افریقہ میں استعمال کیلئے پیش کی جائے گی۔ برطانوی دوا ساز کمپنی گلیکسو سمتھ کلائن کی جانب سے تیار کی گئی ملیریا کی ویکسین پر بین الاقوامی ماہرین کے حتمی تجربات جاری ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...