9 ویں این ایف سی کا پہلا اجلاس 28 اپریل کو طلب‘ وزیر خزانہ صدارت کرینگے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) 9 ویں این ایف سی کا پہلا اجلاس 28 اپریل کو تین بجے اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن