ہنوئی (اے پی پی) ویتنام نے دعوی کیا ہے کہ دنیا کی معمر ترین خاتون اس وقت ویتنام میں ہیں اور ان کی عمر 122سال ہے۔ ویتنام ریکارڈز تنظیم کے سربراہ لی چان چیونگ کا کہنا ہے کہ عالمی ریکارڈز کی اکیڈمی نے تصدیق کر دی ہے کہ جنوبی ویتنام کے شہر ہیوچی منبہ کی 122سالہ باسی نگوئن تہی چو کو معمر ترین خاتون ہے۔