چین آئندہ 3 برس میں پاکستان کو 50 تھنڈر لڑاکا طیارے فراہم کریگا

بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ)  چین آئندہ تین برس میں پاکستان کو 50 تھنڈر لڑاکا طیارے فراہم کرے گا۔  چینی  میڈیا کے مطابق لڑاکا طیاروں کی فراہمی سے پاکستان کی دفاعی پوزیشن  مضبوط ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن