ملتان (نوائے وقت رپورٹ) ملتان میں ٹائے پور روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وہاڑی میں بورے والہ روڈ پر کار اور وین میں ٹکر سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔
ملتان: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار 3 افراد جاں بحق، کار اور وین تصادم سے 7 زخمی
Apr 25, 2015