ریلوے انقلابی یونین ورکشاپس سٹیبلشمنٹ کے عہدیداروں کا انتخاب

لاہور (خبر نگار) پاکستان ریلوے ملازمین انقلابی یونین ورکشاپس سٹیبلشمنٹ کے زیراہتمام مرکزی دفتر 218-C ریلوے کالونی سمپل روڈ مغلپورہ میں کارکنان کا جنرل اجلاس ہوا۔ پاکستان بھر سے مرکزی آفس بیرر و سنٹرل ایگزیکٹو کے ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرکزی چیئرمین امجد ڈوگر‘ مرکزی چیف آرگنائزر میاں صلاح الدین‘ مرکزی صدر مشتاق باجوہ‘ مرکزی جنرل سیکرٹری رحمت، وائس چیئرمین طلعت جاوید بٹ‘ ڈپٹی چیف آرگنائزر ڈاکٹر خالد ہاشمی ایم اے‘ سینئر نائب صدر الیاس خاں‘ نائب صدر رمضان ارشد‘ نائب صدر سلیم اعوان اسلام آباد‘ نائب صدر ملک مشتاق کھٹر راولپنڈی‘ نائب صدر عابد زیدی‘ نائب صدر چودھری اکبر سٹیل شاپ لاہور‘ ڈپٹی سیکرٹری ظہیر بابر‘ اسسٹنٹ سیکرٹری ملک اشفاق‘ اسسٹنٹ سیکرٹری عاشق حسین‘ اسسٹنٹ سیکرٹری خالد محمود گجر‘ اسسٹنٹ سیکرٹری عباس نقوی‘ رابطہ سیکرٹری اعجاز‘ سیکرٹری اطلاعات و نشریات اظہر بھٹی‘ پریس سیکرٹری پرور خان‘ مرکزی خزانچی مولوی اسلم کو منتخب کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن