اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
O اور اس کے سارے پھل گھیر لئے گئے پس وہ اپنے اس خرچ جو اس نے اس پر کیا تھا اپنے ہاتھ ملنے لگا اور وہ باغ تو اوندھا الٹا پڑا تھا اور وہ شخص یہ کہہ رہا تھا کہ کاش! میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو بھی شریک نہ کرتاOاس کی حمایت میں کوئی جماعت نہ اٹھی کہ اللہ سے اس کا کوئی بچائو کرتی اور نہ وہ خود ہی بدلہ لینے والا بن سکاO
سورۃالکہف(آیت43-42)