ضمیر مطمئن ہو تو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں: مریم نواز کا ٹوئٹ

Apr 25, 2016

لاہور(نیٹ نیوز) مریم نواز نے کہا ہے کہ اپنا ضمیر اگر مطمئن ہو تو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی، ہمارا ضمیر بھی مطمئن ہے، اپنے ٹوئٹ پر مریم نواز نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین اور ناقدین شاید سوچ رہے تھے کہ وزیراعظم، سپریم کورٹ نہیں جائیں گے، لیکن جب ضمیر مطمئن ہو تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔

مزیدخبریں