سابق صدر پرویزمشرف کانام ای سی ایل سےنکالنےسےمتعلق سپریم کورٹ کےفیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائرکردی گئی

Apr 25, 2016 | 15:36

ویب ڈیسک

سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست شہری شاہد اورکزئی کی جانب سے دائرکی گئی ہےجس میں موقف اختیار کیاگیاہےکہ پاکستان کوئی جیل خانہ نہیں ہےکہ باہرجانا بنیادی حق بن جائے.آئین سےغداری کاملزم پاکستانی شہری نہیں رہتا جب کہ نقل وحرکت کی آزادی صرف پاکستانی شہری کےلیے ہے. درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہےکہ سابق صدر پرویزمشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹی فکیشن معطل کیا جائے.

مزیدخبریں