ایل ڈبلیو ایم سی کا گوالہ کالونی ہربنس پورہ میں خصوصی کلین اپ آپریشن

لاہور(خبر نگار)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی )کے زیرِ اہتمام گوالہ کالونی ہربنس پورہ مےں خصوصی کلین اپ آپرےشن کیا گےا۔ آپرےشن مےں100سے زائد ورکرز نے حصہ لیا ۔ ہیو ی مشینری کی مدد سے بڑے پیمانے پر گوبر ٹھکانے لگایا گیا۔3اپریل سے جاری آپریشن مےں 200ٹن سے زیادہ فضلہ اٹھاےا گےا۔ آپریشن کا مقصد گوالہ کالونی کے اندر صفائی کے مسائل کو حل کرنا اور صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانا تھا۔

ای پیپر دی نیشن