راولپنڈی ضلع میں مردم شماری کے آغاز کے موقع پر شہری مخمصے کا شکار

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی ضلع میں مردم شماری کے آغاز کے موقع پر شہری مخمصے میں پڑ گئے ہیں کہ اگر وہ اپنے دفاتر ، کام کاج اور بچے سکولوں اور تعلیمی اداروں میں ہوں گے اور مردم ٹیم گھروں میں آئی تو وہ اعدادو شمار کیسے لے گی کیا راولپنڈی میں مردم شماری کے موقع پر ان علاقوں (صفحہ نمبر6بقیہ 15)کے رہائشیوں کو مقامی طور پر چھٹی ملے گی تاکہ وہ گھروں میں موجود رہ کر 19 سال بعد ہونے والی مردم شماری میں اپنے اور خاندان کے افراد کو شامل کروا سکیں راولپنڈی ، کہوٹہ ، مری ، کوٹلی ستیاں ، کلر سیداں ، ٹیکسلا ، گوجر خان میں شہریوں کو مردم شماری کیلئے کوئی آگاہی نہیں دی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...