کراچی(اسپورٹس رپورٹر)جمیکا میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے قومی کپتان مصباح الحق اور سابق کپتان یونس خان نے یاد گار بنا دیا۔ دونوں نے اپنی اپنی نصف سنچری مکمل کی۔ یونس خان نے 58 رنز بنا کر گیبریل کی گیند پر براتھویٹ کا شکار ہوئے جبکہ مصباح الحق نے چوتھے روز لنچ کے فورا بعد ایک چھکے اور ایک چوکے کی مدد سے اپنی نصف سنچری اسکور کی۔
آخری ٹیسٹ میں یونس خان اورمصباح الحق کی نصف سنچریاں
Apr 25, 2017