اسلام آباد (آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچائو کا دن آ ج منگل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں ملیریا سے بچائو اور اس کے متعلق پیدا شدہ خدشات اور غلط فہمیوں کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ملیریا سے بچائو کے عالمی دن کے حوالے سے ملک بھر میں محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،واک،مذاکرے اور مختلف پروگرام ترتیب دیے جائیں گے۔
ملیریا سے بچائو کا عالمی دن آ ج منایا جائے گا
Apr 25, 2017