ایجنٹس نے بھارتی مسلمان خاتون کو سعودی عرب میں 3لاکھ روپے میں فروخت کر دیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی شہر حیدرآباد کی ایک اور خاتون ایجنٹس کے دھوکے کا شکار ہو گئی، ایجنٹس نے مبینہ طور پرمسلمان خاتون کو سعودی عرب میں 3لاکھ روپے کے عوض فروخت کر دیا۔ 39سالہ سلمہ بیگم جو کہ حیدرآباد کے علاقے ببن نگر کی رہائشی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن