اسلام آباد(آن لائن)مالی سال 2018-19ء کا وفاقی بجٹ مشیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل 27 اپریل کو قومی اسمبلی میں پیش کریں گے، اس حوالے سے تمام تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق بجٹ کے اعداد و شمارکوحتمی شکل وزیراعظم کی صدارت میں این ای سی کے اجلاس میں دی جائیگی۔
مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل پرسوں قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے
Apr 25, 2018