بیجنگ (آ ئی این پی ) پاکستان اور ازبکستان نے دوطرفہ سیاسی، اقتصادی اور عوام کی سطح پر روابط کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے منگل کوبیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرا خارجہ کی کونسل کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اور ازبک وزیر خارجہ کامل عبدالعزیزکے درمیان ملاقات میں طے پایا۔
پاکستان اورازبکستان کادوطرفہ تعلقات کومزیدمضبوط بنانے پراتفاق
Apr 25, 2018