آئی ایم ایف ٹیم چند روز میں قرض معاملات فائنل کرنے پاکستان آئے گی

Apr 25, 2019

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگا نے کہا ہے کہ نیا بجٹ مئی کے آخر میں پیش کیا جائے گا۔ ٹیکس ایمنسٹی سکیم کو اگلے ہفتے حتمی شکل دی جائے گی۔ آئی ایم ایف کی ٹیم چند روز میں قرض معاملات فائنل کرنے کیلئے پاکستان آئے گی۔

مزیدخبریں