لاہور (نمائندہ خصوصی) 35 سالہ شخص عثمان شاہدرہ کے علاقہ میں دریائے راوی میں گرگیا موقع پر موجود ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسے دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جا رہی ہے۔ریسکیو کے مطابق متوفی مقامی رہائشی ہے۔