جوئیانوالہ (نامہ نگار) سجادہ نشین اویسیہ نقشبندیہ پیر منظور احمد اویسی نقشبندی نے حکومت کی طرف سے رمضان کے دوران مساجد میں نماز تراویح اور نما ز جمعہ کی ادائیگی کی مشروط اجازت دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے اہل ایمان کے مذہبی جذبات کو تقویت ملی ہے کرونا وائرس کی وباء کے خلاف پوری قوم برسر پیکار ہے۔
کرونا وائرس کیخلاف پوری قوم برسر پیکار ہے:منظور احمد
Apr 25, 2020