لاہور(نامہ نگار )ڈی آئی جی محمد کامران خان نے چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا چارج سنبھال لیا ۔ڈی آئی جی محمد کامران خان سیف سٹیز میں چیف ایڈمنسٹریشن آفیسرکے عہدے پر تعینات تھے۔ڈی آئی جی محمد کامران خان کو چیف آپریٹنگ آفیسرکے عہدے پر دوسال کے لیے تعینات کیا گیاہے۔