چیف سیکرٹری پنجاب کا تبادلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

Apr 25, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کے تبادلے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست میں وزیراعلیٰ پنجاب‘ سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن‘ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں جاری پالیسیاں چیف سیکرٹری کے تبادلے سے متاثر ہونگی۔

مزیدخبریں