اسلام آباد (نا مہ نگار)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کئیریر میکنگ ڈپلومہ پروگرامز)سپلائی چین مینجمنٹ ٗ انٹرپرینیورشپ اورہیومن ریسورس مینجمنٹ( متعارف کردئیے۔ داخلے کے خواہشمند امیدوار اِن میں سے کسی بھی تعلیمی پروگرام میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں یا فارم بذریعہ پوسٹ آفسسز ارسال کرسکتے ہیں۔اِن پروگرامز کا دورانیہ ایک سال ) 2۔سمسٹرز( پر مشتمل ہے۔تینوں ڈپلومہ پروگرامز کے پراسپکٹس اور داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔