تین دن میں 150راشن بیگ میڈیا ورکرز میں تقسیم کئے گئے :واجد اصفہانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جے ڈی سی کی جانب 150 راشن بیگ سینئر صحافی واجدرضا اصفہانی کودیے گئے جوانہوں نے مستحق میڈیا ورکرزمیں تقسیم کردیے، جے ڈی سی کے روحِ رواں ظفر عباس نے گذشتہ دنوں کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سابق سیکریٹری جنرل واجد رضااصفہانی کو 150 راشن بیگ دیے جو تین دن

ای پیپر دی نیشن