ملتان (سپورٹس ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا نے سیزن دوہزار اکیس بائیس کیلئے 17 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ سے نواز دیا پانچ کھلاڑی ٹریوس ہیڈ، مچل مارش، جو برنز، مارکوس اسٹوائنس اور متھیو ویڈ معاہدے حاصل کرنے میں ناکام رہے جبکہ آل راؤنڈ کیمرون گرین فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ ول پوکوسکی اور مارکوس ہیرس کو بھی بارہ ماہ کے معاہدے کیلئے قابل غور نہیں سمجھا گیا۔