لاہور(سپورٹس ڈیسک ) سری لنکن فاسٹ بائولر لہیروکمارا ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوکر بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ میچ پالی کیلے میں جاری ہے ۔ وہ میچ کے تیسرے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے ۔
سری لنکن فاسٹ بائولر لہیرو کمارا بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ سے باہر
Apr 25, 2021