کوٹ ادو ہسپتال کے ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کر کے مریض کے مثانے سے 50 پتھریاں نکال دیں

کوٹ ادو (نمائندہ خصوصی)  کوٹ ادو کے نواحی علاقے بستی پرھاد کے رہائشی حبیب اللہ  عرصہ دراز سے مثانہ میں پتھری  کی بیماری میں مبتلا تھے۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کے ماہر امراض گردہ و مثانہ ڈاکٹر طارق شبیر سنانواں نے کامیاب آپریشن کرکے  50 پتھر یاں نکالیں اور بیماری سے چھٹکارا دلایا۔ اس کامیاب آپریشن میں مکمل سرجیکل ٹیم کے ہمراہ ڈاکٹر آصف ندیم آپریشن تھیٹر میں موجود رہے۔

ای پیپر دی نیشن