مظفرگڑھ (خبرنگار) پسند کی شادی کرنے والی مسماۃ میمونہ کلیم دختر کلیم اللہ زوجہ محمد مجاہد نے عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیامجاہدولدملک جمال سے اپنی من مرضی سے شادی کی اب والدین اور بھائی محمد یوسف کلیم محمد یونس کلیم عزیزاقارب مظہرالحق ،اختر ،اطہر،عبدالمالک،ثریا مائی سمیت سات کس دیگر افراد میری اور میرے شوہرکی جان کے دشمن بن گئے ہیں جس پر سائلہ نے ایس ایچ او صدر مظفرگڑھ اور ایس ایچ او بیٹ میر ہزار پولیس کو ہراساں نہ کرنے کی عدالت سے رجوع کر لیا۔
پسند کی شادی کرنے پرجان کو خطرہ تحفظ دیا جائے : میمونہ کلیم
Apr 25, 2021