علی پور ‘ دو سو سے زائد غیررجسٹرڈ سکولز‘ اکیڈمیز کھل گئیں

Apr 25, 2021

علی پور علی والی(نامہ نگار )تعلیم کے نام پر تجارت کا دھندہ عروج پر۔تفصیلات کے مطابق علی پورتحصیل میں دو سو سے زائد سے زائد گرلز و بوائز  غیر رجسٹرڈ سکول اکیڈمیوں میں غیر معیاری عمارتوں قائم ہیں سرکاری سکولوں اور کالجز کے اساتذہ  سینکڑوں بچوں کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں جبکہ والدین اپنے بچوں تعلیم یافتہ دیکھنے کے خواب میں اپنی جمع پونجی لٹا رہے ہیں بغیر ماسک اور ایس اوپیز کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

مزیدخبریں