لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر بات چیت کی گئی جبکہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بیان میں کہا ہے کہ معیشت کو فروغ ملے گا۔ کیپٹل مارکیٹس اوپر جائیں گی۔ مارکیٹس کو معاشی ریلیف عوام کو ریلیف کا باعث بنے گا۔ تجربہ اور سنجیدگی سے فرق پڑتا ہے۔
تجربہ سے فرق پڑتا ، معیشت کو فروع ملے گا : مریم نواز
Apr 25, 2022