عمانویل میکرون دوبارہ فرانس کے صدر منتخب، میرن لپن کو شکست

پیرس (نوائے وقت رپورٹ) عمانویل میکرون دوبارہ فرانس کے صدر منتخب ہوگئے۔ عدالتی الیکشن میں میکرون نے انتہائی دائیں بازو کی رہنما میرن لپن کو شکست دی۔ غیرملکی خبر ایجنسی نے بتایا کہ ایگزٹ پول کے مطابق میکرون نے صدارتی الیکشن جیت لیا۔ ایگزٹ پول کے مطابق میکرون نے متوقع 58 فیصد اور میرن لپن نے 42 فیصد ووٹ حاصل کئے۔
میکرون صدر

ای پیپر دی نیشن