افغان خواتین فٹبالرز نے  آسٹریلیا میں میچ ڈرا کر دیا 

لاہور(سپورٹس ڈیسک )افغان خواتین کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں فٹبال ڈیبیو کیا۔افغانستان کی قومی خواتین کی فٹ بال ٹیم کی کھلاڑیوں نے افغانستان سے فرار ہونے کے بعد پہلی بارآسٹریلیا میں مقامی لیگ میچ میں حصہ لیا۔مشرقی ریاست وکٹوریہ میں نچلے لیگ کے دوستانہ میچ میں آف سائیڈ ہونے کی وجہ سے افغان گول کو مسترد کیے جانے کے بعد نتیجہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔لیکن افغان خواتین کیلئے یہ ایک طاقتور، علامتی فتح تھی کیونکہ وہ آسٹریلیا میں اپنی زندگیوں کی تعمیر نو کیلئے اپنا وطن چھوڑ کر ایک ساتھ میدان میں واپس آئیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...