ڈویژنل ، سرکل افسروںکا وارڈنز کے ہمراہ چوکوں میں افطاری کا سلسلہ جاری 

Apr 25, 2022


لاہور(نامہ نگار) سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر ڈویژنل اور سرکل افسران کی وارڈنز کے ہمراہ چوکوں میں افطاری کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز ایس پی آصف صدیق نے وارڈنز کے ہمراہ چوک میں روزہ افطار کیا۔ ڈی ایس پی مغلپورہ اشفاق احمد نے گڑھی شاہو چوک میں روزہ افطار کیا۔ ڈی ایس پی سجاد حیدر بھٹی نے پیر مکی چوک، ڈی ایس پی ڈیفنس اخلاق احمد نے ڈیفنس چوک، ڈی ایس پی عبدالغنی نے ماڈل ٹاؤن لنک روڈ، ڈی ایس پی کینٹ نے ریگل چوک میں روزہ افطار کیا۔ 

مزیدخبریں