ملک میں پھر لوٹ مار کا بازار  گرم ہوگیا : ملک امانت علی 

Apr 25, 2022


لاہور(نیوزرپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما ملک امانت علی نے پارٹی کارکنوں کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے امریکی سازش کے ذریعے ملک پر قومی لیٹروں کی حکومت مسلط ہوئی ہے ۔ ملک میں ایک بار پھر لوٹ مار کا بازار گرم ہوگیا ہے لیکن قوم نے اس لوٹ مار کا محاسبہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے تاکہ انہیں دوبارہ وزیر اعطم بنا کر ان قومی لتیروں سے ملک کو بچایا جائے۔

مزیدخبریں