اڈا217فتح پور(نامہ نگار)سہل پسندی کی طرف رغبت،فاسٹ فوڈ کولڈ ڈرنکس کے استعمال کا بڑھتا ٹرینڈ شوگر جیسے عارضہ کے محرکات ہیں۔کنسلٹنٹ جنرل سرجن ڈاکٹر عبدالستار چوہدری کی میڈیا سے گفتگو۔اشیاء خوردونوش میں جعل سازی ،ملاوٹوں،برائیلر مرغی کی تیاری میں سٹیرائڈ ادویات کا استعمال ،سبزیات،فروٹس ،اجناس کی فصلات کی تیاری میں اؤل تا آخر زہر پاشی،زہریلے کیمیکل اور کھادوں جیسے عوامل نے انسانی صحت کو تباہی کے دھانے تک شوگر سمیت مہلک بیماریوں کے پھیلاؤ میں معاون ہیں۔ شہری ورزشی متحرک زندگی اور سادہ،دیسی خوراک اپنائیں۔
برائیلر مرغی کی تیاری میں سٹیرائڈ ادویات کا استعمال کیے جانے کا انکشاف
Apr 25, 2022