ریسکیو اہلکاروں نے پوری جانفشانی سے بیسیوں عزاداروں کو طبی امداد فراہم  کی : ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین 

Apr 25, 2022


مظفرگڑھ(نامہ نگار)یوم شہادت کے موقع پر جہاں ضلع بھر کی امام بارگاہوں میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام کیا گیا،وہاں ریسکیو اہلکاروں نے پوری تندہی اور جانفشانی سے تمام جلوسوں کو نہ صرف میڈیکل کور فراہم کیا بلکہ درجنوں عزاداروں کو طبی امداد بھی فراہم کی گئی،ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں