وہاڑی میں تین شہریوں اور تاجر کو لوٹ لیا پولیس خاموش تماشائی 


وہاڑی ( کرائم رپورٹر ) اڈا پکھی موڑ اور گردونواح میں ڈاکو راج برقرار شادی کی تقریب پر جانے والے تین شہری بلال ڈوگر, جاوید اور مظہر سے نقدی اور موبائل فون اور اڈا پر ادریس ڈوگر تاجر سے ساٹھ ہزار روپے رقم اور موبایل فون مالیت تقریباً تیس ہزار سے دو نامعلوم معلوم بلا نمبری موٹرسایکل پر سوار ڈاکو لوٹ کر فرار ماچھیوال پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن