شہری کو مزدوری دینے سے انکار‘ دھمکیاں ‘ متاثرہ تھانے پہنچ گیا


مخدوم پور پہوڑاں (نمائندہ نوائے وقت)ٹانگ سے معذور محمد شفقت تھانہ مخدوم پور میں درخواست دی کہ محمد جہانزیب نے میرے سے مزدوری کرائی اور معاوضہ نہ دیا مطالبہ کیا تو گالیاں دیں اور مجھے چاقو دیکھایا کہ اگر دوبارہ بات کی تو جان سے مار دونگا تفتیشی اے ایس آئی محمد ارشد سہو ملزمان سے رابط کر کے اپنی جیب گرم کر لی مجھے چکر لگا لگوا کر تھانہ سے نکال دیا۔سائل نے ڈی پی او خانیوال اور آر پی او ملتان سے  نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن