اوکاڑہ:کار سرکار میں مداخلت پر اشرف سوہنا و دیگر کیخلاف مقدمہ

Apr 25, 2023

اوکاڑہ(نامہ نگار)سابق صوبائی وزیر پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما محمد اشرف خان سوہنا ودیگران کیخلاف کارسرکارمیں مداخلت کرنے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔مقدمہ ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفیسر کی مدعیت میں درج ہوکیاگیا۔مقدمہ سیاسی انتقام ہے مقدمہ ڈسٹرک ٹریفک پولیس آفیسرکی مدعیت میں درج کیاگیا۔ مقدمہ سیاسی انتقام ہے ۔فیس کروں گا اشر ف خان سوہنا کا موقف۔ڈی ٹی او کو گالی گلوچ اوردست گربیان ہونے کاالزام ایف آئی آر کامتن ۔

مزیدخبریں