شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) منیارٹی ونگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری وسیم انجم سندھو نے کہا کہ کبھی کسی ڈکٹیٹر کو سیسلین مافیا کا لقب نہیں دیا گیا کسی آمر کو نااہل نہیں کیا گیا ہم جمہوری عمل کو مضبوط کرنے کےساتھ ساتھ اس بات پر بھی زور دے رہے ہیں کہ تمام اداروں کی اصلاح و احوال ضروری ہے جس کیلئے حکومت اقدامات کر رہی ہے ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں گے تو ہی ملک آگے بڑھ سکے گا۔
ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں گے: وسیم انجم سندھو
Apr 25, 2023