شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق یو سی چیئرمین سیکھم رانا آصف محمود نے کہا کہ قرآن مجید ایسی کتاب ہے جسکی برکتیں نہ ختم ہونے والی ہیں جسے سننے، پڑھنے، دیکھنے سے برکتیں ہی برکتیں ملتی ہےں اور خاموشی سے سماعت کرنیوالوں پر رب کی جانب سے رحمت ملتی ہے ، اپنے ایک بیان میں رانا آصف محمود نے کہا کہ جس شخص کا قرآن اور صاحب قرآن سے تعلق ہو گا اسکا رب کریم سے بھی تعلق مضبوط ہو گا ۔
قرآن مجیدسننے، پڑھنے، دیکھنے سے برکتیں ہی برکتیں ملتی ہےں:رانا آصف محمود
Apr 25, 2023