محکمہ رےونےو کے دفاتر مےں  آگ لگنے سے رےکارڈ جل گےا 


پنڈی بھٹےاں(نامہ نگار)محکمہ رےونےو کے دو دفاتر مےں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس سے دفاتر مےں پڑے ہوئے محکمہ مال لےنڈ رےکارڈ ،دفت تحصےلدار کے دفاتر مےں رےکارڈ جل کر خاکستر ہو گےا اس سلسلہ مےں جب محکمہ مال کے اہلکاروں سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی جن کے تمام فون آن ہونے کے باوجود جواب دےنا گوارہ نہ کیا تا حال آتشزدگی کی وجوہات کا علم نہ ہو سکا عوامی حلقوں مےں اس صورت حال سے تشوےش پائی جاتی ہے کسی شخص ےا ادارہ کی کارستانی ہے ےا شارٹ سرکٹ ہے۔

ای پیپر دی نیشن