حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) حافظ آباد شہراوراسکے گردونواح مےں عےد کے اےام مےںبھی سوئی گےس کی بندش سے شہری پرےشان رہے۔ سوئی گےس کی اٹھارہ سے بےس گھنٹے غےر اعلانےہ لوڈشےڈنگ اب بھی جاری ہے جس سے گھروں مےں خواتےن کے لئے کھانا پکانا محال ہوچکا ہے ۔جن اوقات مےں چند گھنٹے کےلئے گےس آتی ہے اسکا پرےشربھی اسقدر کم ہوتا ہے جس پر ناشتہ بھی تےار نہےں کےا جاسکتا۔عوامی سماجی حلقوں نے مطالبہ کےا ہے کہ گےس کی غےر اعلانےہ لوڈ شےڈنگ فوری طور پر ختم کی جائے اور پرےشرکی کمی کو دور کےا جائے۔